| |

وزیرِاعظم شہباز شریف کا قاہرہ میں 11ویں ڈی-8 سربراہی اجلاس سے خطاب

نوجوانوں اور چھوٹے و درمیانے درجے کے کاروباروں میں سرمایہ کاری کی اہمیت پر زور وزیرِاعظم شہباز شریف نے قاہرہ میں ڈی-8 سربراہی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں فوری جنگ بندی کی اپیل کی۔ انہوں نے کہا کہ اسرائیل کی فلسطینی علاقے اور لبنان میں بربریت کو ختم ہونا چاہیے۔ مصر کے دارالحکومت قاہرہ میں ہونے والے ڈی-8 کے 11ویں اجلاس میں وزیرِاعظم…